اُمت کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی ناقابل قبول ......

اُمت کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول .........

احساس نایاب ( شیموگہ, کرناٹک )

آپ ہیں خاتونِ جنت کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہا
کوئی دنیا میں آپ سا کہاں عائشہ رضی اللہ عنہا
آپ کی پاکیزگی اور تقدیس کا
ہے گواہ خالقِ دو جہاں عائشہ رضی اللہ عنہا
سورہ نور میں جس کا ہے تذکرہ
ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہ رضی اللہ عنہا
کتنا آقا اور صدیق میں پیار ہے
ہے اسی پیار کی داستاں عائشہ رضی اللہ عنہا
حجرا آقا نے چھوڑا نہیں آپ کا
رب نے بھیج دی جنت وہیں عائشہ رضی اللہ عنہا
رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں
ہم سبھی مؤمنوں کی ہیں ماں عائشہ رضی اللہ عنہا ...........

ماں عائشہ رضی اللہ عنہا وہ عظیم ہستی ہیں جن کی حرمت پاک دامنی کا گواہ خود خالق دوجہاں بنا ہے اور آپ کے لئے قرآن پاک میں سورۃ نور میں پوری کی پوری رکوع نازل فرما دی.

آپ کی شان و عصمت کا کوئی ثانی نہیں تبھی
احادیث مبارکہ سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے  کہ جب آپ کی شخصیت پہ جھوٹی تہمت لگانے کی کوشش کی گئی تھی اُس وقت آپ کی پاکیزگی و حرمت کے خاطر خود صحابہ رضی اللہ عنہ تہمت لگانے والے فتین کا سر قلم کرنے کے لئے تیار تھے .............
آپ کی اُس عصمت و عفت پہ لاکھوں سلام

لیکن آج ہم شرمندہ ہیں کیونکہ آج پیارے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی کہلانے والے, آپ کے خاطر اپنے جسم سے خون کا آخری خطرہ بھی نچھاور کرنے والوں کی موجودگی کے باوجود ایک ذلیل, کمظرف, کمینہ ملعون مردود خبیث کے بچے گندی نسل کے فتین وسیم رضوی نامی شیطان نے آپ کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے ایک نازیبا فلم بنانے کی حماقت کی ہے جس کا حال ہی میں چند سکینڈس کا ٹریلر بھی ریلیز کیا گیا ہے جس کا مقصد اُمت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کرنا اور ملک میں انتشار پھیلانا ہے .

جس کو مسلمان قطعاً برداشت نہیں کرسکتے کیونکہ مسلمان اپنی جانوں کا نظرانہ تو دے سکتے ہیں لیکن ان شاءاللہ آپ کی عصمت و عفت پہ اُٹھی ہر بُری نظر کو نوچ کے رکھ دینگے

آج بھلے اُمت کئی فرقوں میں بٹی ہے, آپسی اختلافات میں الجھی ہوئی ہے لیکن الحمدللہ ابھی وہ اتنی بےغیرت, بزدل و کمظرف نہیں بنی ہے کہ اپنی ماں عائشہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی برداشت کرسکے

اس لئے اے دشمنان اسلام ! یاد رہے جب جب بات اہل بیت کی ہوگی تب تب ہم مسلمان اپنے اُن عظیم ہستیوں کے خاطر اپنی جان مال اور آل و اولاد بھی قربان کردینگے لیکن گستاخانہ اہل بیت کو ہرگز معاف نہیں کرینگے .......

ابھی مسلمانوں کا خون پانی نہیں ہوا ہے نہ ہی ہمارے بازو مفلوج ہوئے ہیں ہر گستاخی کا بدلہ ضرور لیا جائے گا .......
ابھی ہمارے مرد مجاہد  زندہ ہیں جو نعرہ تکبیر پہ لبیک کہتے ہوئے متحد ہوجائینگے اور ایسے گستاخوں کو بہت جلد جہنم نصیب کرینگے .....

لیکن یہاں ہمارا مقصد قانون کو ہرگز ہاتھ میں نہیں لینا ہے  نہ ہی جوش و جذبات کی رو میں بہہ کر غلط قدم اٹھانا ہے .
بلکہ قانونی دائرے میں رہ کر اُس فتین مردود وسیم رضوی کو سخت سے سخت سزا دلوانی ہے ساتھ ہی حکومت کو یہ پیغام دینا ہے کہ سوشیل سائیٹس پہ جتنی بھی ویڈیو کلپس وائرل ہوئی ہیں انہیں فوراً ڈلیٹ کروایا جائے اور مستقل اس بات کا خیال رکھا جائے کہ آئندہ کبھی کوئی مردود اس طرح کی حماقت نہ کرنے پائے ورنہ مسلمان خاموش نہیں بیٹھینگے نہ ہی کوئی ہمیں گمراہ کرپائیگا ............
کیونکہ آج کا مسلمان اپنے آئین سے بخوبی واقف ہے اور " ہندوستانی آئین کے مطابق ( سیکشن 298 ) کے تحت اگر کوئی بھی کسی شخص کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے لئے غلط الفاظ کہے گا یا کوئی آواز نکالے گا یا کوئی اشارہ کریگا یا کوئی چیز رکھے گا تو وہ غیر ضمانتی جرم ہوگا جس کے تحت مجرم کو ایک سال تک کی جیل یا جرمانہ یا جرمانہ اور جیل دونوں ہوسکتی ہے.
یہاں پہ اس خبیث کے بچہ وسیم رضوی نے جو حرکت کی ہے اُس کے تحت اُس مردود کو سیکشن 298 کے تحت غیر ضمانتی گرفتاری ہونی چاہئیے ساتھ ہی ملک میں بار بار انتشار پھیلانے کے جرم میں الگ سے سزا ہونی چاہئیے تاکہ مستقبل میں کوئ اور خبیث کا بچہ اس طرح کی حماقت نہ کرے اور اس ملعون کا انجام ہر شخص کے لئے عبرت کا مقام بن جائے کیونکہ اس نے اُمت کی ماں پہ انگلی اٹھانے کی کوشش کی ہے اس لئے ملک کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے خاطر ایسی انگلیوں کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنا قانون کی بھی ذمہ داری ہے ........... ورنہ الحمدللہ اُمت کے نوجوان ابھی زندہ ہیں .........
آخر میں غورطلب بات یہ بھی ہے کہ آج خود کو مسلمان کہنے والے تمام عام و خواص مسلم بھائیوں کی ذمہ داری اور آپ پہ فرض ہے کہ آپ سبھی فوراً اپنے اپنے علاقے کے پولس تھانے جاکر اس کمظرف خبیث کے بچے شیعہ وقف بورڈ کے وسیم رضوی کے نام FIR درج کرواکر اس کے ناک میں دم کردیں ساتھ ہی حکومت کو اس قدر مجبور کردیں کہ اس ملعون کو سخت سے سخت سزا ملے ............... اور روز محشر آپ کو بارگاہ الہی میں رسوا نہ ہونا پڑے ................

Comments

Popular posts from this blog

یہ تو وقت ہے, آج تیرا تو کل ہمارا ہے

مودی بھکت یا مدنی بھکت .........

مفلسی پہ تماشائے الم !!!